ماہرہ کی بے ساکھی کے سہارے کھڑے ہونے کی تصویر وائرل، مداحوں کو تشویش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصویر نے ان کے چاہنے والوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، جس میں اداکارہ ’واکنگ اسٹک‘ کی مدد سے کھڑی نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے اداکارہ اور سلیم کریم کی شادی کے اعزاز میں پارٹی منعقد کی تھی جس … Continue reading ماہرہ کی بے ساکھی کے سہارے کھڑے ہونے کی تصویر وائرل، مداحوں کو تشویش