پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ کے آغاز سے شہریوں کیلئے پیٹرول سستا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر فی بیرل تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی … Continue reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لٹر تک کمی کا امکان