پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انورکو آؤٹ اسٹینڈنگ فلن تھراپسٹ ایوارڈسے نوازا گیا

ممتاز پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کو ورلڈ افئیرز کونسل آف گریٹر ہیوسٹن کی جانب سے آؤٹ اسٹینڈنگ انٹرنیشنل فلن تھراپسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعلیٰ امریکی ایوارڈ انہیں پہلی بار متعارف کرائی گئی اس کٹییگری کے تحت 25 ویں سالانہ Jesse H Jones کے ظہرانے میں دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انہوں نے … Continue reading پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انورکو آؤٹ اسٹینڈنگ فلن تھراپسٹ ایوارڈسے نوازا گیا