پاکستان نے پیٹرول سستا کرنے کیلئے روس سے تیل خریداری کا معاہدہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے پیٹرول سستا کرنے کیلئے روس سے تیل خریداری کا طویل المدت معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت روس 60ڈالر فی بیرل قیمت پر تیل مہیا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے روس سے طے معاہدے کے تحت مقامی ریفائنریوں کو روس سے براہِ راست تیل خریدنے کی اجازت دے … Continue reading پاکستان نے پیٹرول سستا کرنے کیلئے روس سے تیل خریداری کا معاہدہ کرلیا