ورلڈ کپ 2023: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں 7 وکٹوں سے بغیر کسی مزاحمت کے شکست دیدی۔ بھارت نے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن بھارت کے خلاف بری … Continue reading ورلڈ کپ 2023: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی