پاک میرینز نے سگھانڈو دریا میں ڈوبتے 4 ماہی گیروں کو بچالیا

پاک میرینز نے سگھانڈو دریا میں ڈوبتے 4 ماہی گیروں کو موت کے منہ سے نکال لیا، صبح 8 بجے کے قریب سگھانڈو دریا پر اللہ مولا نام کے ہاوڑہ (چھوٹی کشتی) میں چار ماہی گیر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ماہی گیروں میں نقوی عبداللہ بوریو، کارو موریو، جمیل بوریو اور شفیق بوریو شامل … Continue reading پاک میرینز نے سگھانڈو دریا میں ڈوبتے 4 ماہی گیروں کو بچالیا