کراچی پولیس کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن، 300افراد گرفتار
کراچی پولیس نے شہرِ قائد میں غیر قانونی طور پر مقیم گیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے دوران مزید 300 افراد گرفتار کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ اور قریبی علاقوں میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف گزشتہ شب بھی سرچ آپریشن کیا۔ الاصف اسکوائر اور اطراف … Continue reading کراچی پولیس کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن، 300افراد گرفتار
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed