نائیجیریا: جشن میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون حملہ، 85 شہید

جشن میلاد النبیﷺ کی تقریب پر نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے ڈرون حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 85 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات کو ریاست کدوناکی ایگابی کونسل کے علاقے میں نائیجیریا کی فوج کی جانب سے غلطی سے ڈرون حملہ اس وقت ہوا جب مقامی … Continue reading نائیجیریا: جشن میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون حملہ، 85 شہید