نئی سعودی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے آپریشن شروع کردیا، کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی آ ڈیل (Flyadeal) نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی آ ڈیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا اور اس کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی … Continue reading نئی سعودی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے آپریشن شروع کردیا، کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال