نئی حکومت نے شام میں ایرانیوں اور اسرائیلیوں کا داخلہ بند کردیا

بشار الاسد کی حکومت کے سقوط کے بعد تا حال نئی شامی انتظامیہ کے ایران کے ساتھ تعلقات غیر واضح ہیں۔ ادھر شام میں آمد و رفت انجام دینے والی فضائی کمپنیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ان پر ایرانیوں اور اسرائیلیوں کو شام لانے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ دمشق کے … Continue reading نئی حکومت نے شام میں ایرانیوں اور اسرائیلیوں کا داخلہ بند کردیا