نیپرا نے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

کراچی: کے الیکٹرک صارفین کے لئے ایک بار پھر بری خبر سامنے آگئی، نیپرا نے کراچی والوں کے لئے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی … Continue reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی