نیپرا کا عوام کو جھٹکا، سوا ارب روپے کا اضافی بوجھ، بجلی مزید کتنی مہنگی؟

اسلام آباد: نیپرا نے مالی سال 2024-25کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 19.5 پیسے اضافے کی منظوری دے دی، اس اضافے کے نتیجے میں صارفین پر 1.18 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی رقم دسمبر کے بلوں میں … Continue reading نیپرا کا عوام کو جھٹکا، سوا ارب روپے کا اضافی بوجھ، بجلی مزید کتنی مہنگی؟