نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

پاکستان ٹیم کے نوجوان فاسٹ نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، نسیم شاہ فٹ ہوگئے ہیں اور انہوں نے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی ہے۔ فاسٹ بولر نے این سی اے میں فزیکل ایکسرسائزز کا بھی آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں نیشنل … Continue reading نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی