وطن کیلئے سوچنا ہوگا، مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں وطن کیلئے سوچنا ہوگا، مسائل گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں جبکہ ریاست ڈوب رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپ الیکشن کی فکر کر رہے ہیں، ریاست ڈوب رہی … Continue reading وطن کیلئے سوچنا ہوگا، مسائل گھمبیر ہوتے جارہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان