بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اجتماع سے قبل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اجتماع سے قبل چاغی کے صدر مقام دالبندین میں موبائل فون سروس مکمل طور پر معطل کر دی گئی جبکہ موبائل انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی۔ دالبندین کے صحافیوں کے مطابق جمعرات کو دوپہر بارہ بجے کے بعد ضلع چاغی بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے … Continue reading بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اجتماع سے قبل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل