دنیا کے 75ممالک کا موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے دوخصوصی نوجوانوں سے ملیے

دنیا کے 75ممالک کا سفر موٹر سائیکل پر کرنا کسی عام انسان کے بس کی بات بھی نہیں ہے تاہم 2 خصوصی نوجوانوں نے یہ مشکل کام سرانجام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ راٹھور اور مصطفیٰ نے دنیا کے 75 ممالک کا سفر موٹر سائیکل پر کرنے کا فیصلہ کیا … Continue reading دنیا کے 75ممالک کا موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے دوخصوصی نوجوانوں سے ملیے