ماریہ بی نے اسرائیلی پراڈکٹس کا تاحیات بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا

ماریہ بی کا شمار پاکستان کے مشہورومعروف فیشن ڈیزائنرز میں کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ماری بی نے غزہ میں قتل و غارت پر اسرائیلی پراڈکٹس کا تاحیات بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماریہ بی نے غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی پراڈکٹس تاحیات استعمال … Continue reading ماریہ بی نے اسرائیلی پراڈکٹس کا تاحیات بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا