میئر لندن صادق خان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں میئر لندن صادق خان نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایکس پرشیئر کی گئی ایک ویڈیو میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ اسرائیل سمیت کسی کو بھی حق نہیں کہ وہ بین الاقوامی قوانین کوہاتھ میں … Continue reading میئر لندن صادق خان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed