لیونل میسی نے سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ آٹھویں مرتبہ جیت لیا

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے معروف اسٹرائیکر لیونل میسی نے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بالن ڈور 2023 آٹھویں مرتبہ جیت لیا۔ پیرس میں منعقد کی گئی تقریب میں میسی کو سال 2023 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تقریب میں میسی کی ارجنٹائن ٹیم کے ساتھی امیلیانو مارٹینیز نے بہترین … Continue reading لیونل میسی نے سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ آٹھویں مرتبہ جیت لیا