منوج واجپائی کی ڈارک کامیڈی، تھرلر سیریز کلر سوپ کب ریلیز ہوگی؟

نیٹ فلکس پر بھارتی اداکار منوج واجپائی اور کونکنا سین شرما کی تھرلر سیریز ”کلر سوپ“ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے جسے ڈارک کامیڈی سے تعبیر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈارک کامیڈی سے مراد ایسا طنزیہ و مزاحیہ مواد ہوتا ہے جس کے تحت بالی ووڈ سمیت دیگر فلمی دنیاؤں میں … Continue reading منوج واجپائی کی ڈارک کامیڈی، تھرلر سیریز کلر سوپ کب ریلیز ہوگی؟