جے یو آئی نے ملک بھر میں ڈیجیٹل میڈیا سیلز بنانے کیلئے باڈی قائم کر دی

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ جے یو آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی سطح پر ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کی تشکیل کیلئے عملی اقدامات … Continue reading جے یو آئی نے ملک بھر میں ڈیجیٹل میڈیا سیلز بنانے کیلئے باڈی قائم کر دی