غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری، فلسطینی شہداء کی تعداد 1448 سے تجاوز

غزہ پر اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث فلسطینی شہداء کی تعداد 1448سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے … Continue reading غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری، فلسطینی شہداء کی تعداد 1448 سے تجاوز