ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن … Continue reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ