دیکھئے غزہ کے اسپتالوں میں بکھرا ہوا انسانی المیہ تصاویر کے آئینے میں

غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا اور دوسرے سب سے بڑے اسپتال القدس نے کہا ہے کہ وہ اب نئے مریضوں کو وصول کرنے سے قاصر ہیں۔ اس کے علاوہ علاقے کے آدھے اسپتالوں میں اب کام بند ہے۔ دریں اثنا بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ غزہ … Continue reading دیکھئے غزہ کے اسپتالوں میں بکھرا ہوا انسانی المیہ تصاویر کے آئینے میں