موجودہ حکومت نے معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، عمران خان نے اعتراف کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ صحافیوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جاری مقدمے کی سماعت کے موقع پر پیشی کے دوران سوالات کیے۔ نو مئی واقعات: فوجی عدالت نے … Continue reading موجودہ حکومت نے معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، عمران خان نے اعتراف کرلیا