جب جب میری کارکردگی اچھی ہوئی، پاکستان 90فیصد میچز جیت گیا۔امام الحق

چنئی: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ جب جب میری کارکردگی اچھی ہوئی، پاکستان 90فیصد میچز جیت گیا۔ ہم افغانستان کے خلاف میچ جیت کر دوبارہ ٹریک پر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں پری میچ پریس کانفرنس کے دوران اوپنر بیٹر امام الحق نے کہا … Continue reading جب جب میری کارکردگی اچھی ہوئی، پاکستان 90فیصد میچز جیت گیا۔امام الحق