یاسر نواز کا فیروز خان کے بارے میں دعویٰ، انڈسٹری میں بحث کا باعث بن گیا

پاکستانی ہدایتکار یاسر نواز، جو ڈرامہ ‘چپ رہو’ اور فلموں ‘رونگ نمبر’ اور ‘رونگ نمبر 2’ کے لیے مشہور ہیں، نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ فیروز خان کو اسٹار بنانے میں ان کا اہم کردار ہے۔ ان کے اس دعوے نے مداحوں اور انڈسٹری میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یاسر نواز … Continue reading یاسر نواز کا فیروز خان کے بارے میں دعویٰ، انڈسٹری میں بحث کا باعث بن گیا