کراچی تا کشمور سندھ میں کوئی شہری محفوظ نہیں، محمد حسین محنتی

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کراچی تا کشمور کسی شہری کی جان، مال،عزت محفوظ نہیں ہے،  قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سالانہ اربوں روپے کا بجٹ خرچ ہونے کے باوجود عوام رہزنوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں جبکہ حکمران محض بیان بازی اور فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ … Continue reading کراچی تا کشمور سندھ میں کوئی شہری محفوظ نہیں، محمد حسین محنتی