لڑکیوں کو کتنے سال کے شخص سے شادی کرنی چاہئے؟ صبا فیصل نے بتادیا

معروف اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شادی کسی نوجوان سے ہوگی تو وہ زندگی میں خود جدوجہد کر رہا ہوگا۔ معروف اداکارہ صبا فیصل نے کہا کہ لڑکیوں کو شروع میں ہی مالی طور پر مستحکم شخص کی خواہش ہے تو پھر انھیں چاہیے کہ کسی 45 سالہ شخص سے شادی … Continue reading لڑکیوں کو کتنے سال کے شخص سے شادی کرنی چاہئے؟ صبا فیصل نے بتادیا