حکومت نے تمام بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا

اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کے غور و خوض کی روشنی میں باقی تمام 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کا فیصلہ معزز عدالت کی ہدایات پر … Continue reading حکومت نے تمام بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا