پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 20 اکتوبر جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اس … Continue reading پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ