ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ