لکس اسٹائل ایوارڈز 2023، یمنیٰ زیدی بہترین اداکارہ اور ارسلان نصیر بہترین اداکار قرار

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی تقریب گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد شریک ہوئے۔ فیشن ڈیزائنر علی ظہسان نے ایک بار پھر اپنی منفرد ڈریسنگ سے لوگوں کو دنگ کر دیا، فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے … Continue reading لکس اسٹائل ایوارڈز 2023، یمنیٰ زیدی بہترین اداکارہ اور ارسلان نصیر بہترین اداکار قرار