فریال محمود کا اپنے سابقہ شوہر سے متعلق انکشاف

پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے سابق شوہر و اداکار دانیال راحیل سے طلاق ہونے سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ فریال محمود اور دانیال راحیل 2020 میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے تھے لیکن بدقسمتی سے جوڑے کی شادی زیادہ نہ چل سکی اور 2022 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی۔ فریال محمود نے … Continue reading فریال محمود کا اپنے سابقہ شوہر سے متعلق انکشاف