فخر زمان انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے، فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث زیر علاج ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ تاہم توقع کی جارہی ہے کہ فخر زمان ایک ہفتے کے بعد ٹیم کے لئے دستیاب ہوں … Continue reading فخر زمان انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ سے باہر