سردی میں اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

انڈے موسم سرما کے ناشتے کی اہم غذا ہیں اور اب پشاور میں انڈوں کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد انڈے عام افراد کی دسترس سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی لہر کے بعد انڈوں کی قیمت میں 100 روپے تک کا اضافہ ہوگیا اور خیبرپختونخوا کے پشاور میں انڈے 320 … Continue reading سردی میں اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ