انٹر بورڈکے ناظم امتحانات انجینئرانور علیم خانزادہ کو خدمات جاری رکھنے کا عدالتی حکم

کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ کی تعیناتی روکنے کے حوالے سے جاری عدالتی حکم واپس لے لیاگیا، سندھ ہائی کورٹ کراچی نے 21اپریل کوانجینئر انور علیم خانزادہ کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روک دیا تھا جس کے بعد انور علیم خانزادہ کے وکلا کی جانب سے عدالت کو … Continue reading انٹر بورڈکے ناظم امتحانات انجینئرانور علیم خانزادہ کو خدمات جاری رکھنے کا عدالتی حکم