پاکستان میں مردانہ عضو سے متعلق پروڈکٹ کی ذو معنی تشہیر سے تنازع کھڑا ہوگیا

پاکستان میں مردوں کے عضو خاص سے متعلق ایک پروڈکٹ کی عوامی سطح پر ذومعنی انداز میں تشہیر نے سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔ مردوں کیلئے بھی اپنے مخصوص باڈی پارٹس کا خیال رکھنا ضروری ہے، لیکن کیا اس کی طرف توجہ دلانے کیلئے سرعام معنی خیز … Continue reading پاکستان میں مردانہ عضو سے متعلق پروڈکٹ کی ذو معنی تشہیر سے تنازع کھڑا ہوگیا