کراچی میں سردی، ٹھنڈی ہواؤں کے سبب شہریوں پر کپکپی طاری

کراچی میں سردی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، شہر میں تیز اور وقفے وقفے سے چلنے والی ہواؤں کا امکان ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے … Continue reading کراچی میں سردی، ٹھنڈی ہواؤں کے سبب شہریوں پر کپکپی طاری