چندر شیکھر نے جیکلین فرنانڈیز کو دھمکی دیدی

ممبئی: جیکلین فرنانڈیز کو200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سکیش چندر شیکھر نے دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکلین فرنانڈیز نے چند روز قبل سکیش چندر شیکھر کے خطوط کے خلاف پٹیالہ کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جیکلین فرنانڈیز نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ملزم خطوط لکھتا ہے … Continue reading چندر شیکھر نے جیکلین فرنانڈیز کو دھمکی دیدی