نگراں حکومت کا گیس کی قیمتیں دوبارہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے جنوری 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاداختر کے مطابق آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا، رئیل اسٹیٹ،ری ٹیلرز سمیت دیگرشعبوں پراضافی ٹیکس کا ابھی … Continue reading نگراں حکومت کا گیس کی قیمتیں دوبارہ بڑھانے کا فیصلہ