پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونے … Continue reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ