ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4200 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی