بینکوں کو زرعی شعبے میں اپنی رسائی اور رسوخ بڑھانا ہوگا ، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: زرعی قرضے کی مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کا سالانہ اجلاس لاہور میں 14 دسمبر 2023ء کو ہوا جس کی صدارت گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے کی۔ افتتاحی کلمات میں گورنر نے شعبہ زراعت کو ، جو ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مرکزی اہمیت رکھتا ہے، مستحکم بنانے اور … Continue reading بینکوں کو زرعی شعبے میں اپنی رسائی اور رسوخ بڑھانا ہوگا ، گورنر اسٹیٹ بینک