بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے آؤٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے آخری میچ سے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بائیں ہاتھ … Continue reading بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے آؤٹ