بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل، کپتان کون؟

پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے سال 2024 میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر آئی سی سی کی مردوں کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنالی ہے۔ بابر اعظم نے سال بھر میں 24 میچز میں 738 رنز بنائے جن میں چھ نصف سنچریاں شامل ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور … Continue reading بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل، کپتان کون؟