بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے تمام فارمیٹس کی کپتانی … Continue reading بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان