ایمن سلیم کی شادی اور ولیمے کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم کی شادی اور ولیمے کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ کامران ملک سے اداکارہ ایمن سلیم نے دسمبر کے آخری ہفتے میں نکاح کیا تھا جس کی خوشخبری انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو انسٹاگرام کے ذریعے سنائی تھی۔ ایمن نے اپنے … Continue reading ایمن سلیم کی شادی اور ولیمے کی خوبصورت تصاویر وائرل