میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79رنز سے شکست، آسٹریلیا سیریز جیت گیا

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79رنز سے شکست دے کر آسٹریلیا نے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 2 میچز سے جیت اپنے نام کر لی ہے۔ تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو وائٹ واش سے بچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بولرز کی شاندار کارکردگی سے آسٹریلیا کے خلاف میچ کو اپنے حق میں کرنے … Continue reading میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79رنز سے شکست، آسٹریلیا سیریز جیت گیا