عاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی ہے۔ معروف پاکستانی گلوکار نے اسرائیل کی جارحیت کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ عاطف اسلم کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج … Continue reading عاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی